سلام و علیکم
عنقریب میں Cisco کا ابتیدای کورس سی سی این اے CCNA شروع کرے لگا ھوں۔
جو لوگ اپنا مستقبل سیسکو کے ھوالے سے بنانا چاھتے ھین یا پھر معلومات کیلے وہ اس سے فایدہ ھاصل کر سکتے ھیں۔
اردو زبان میں یہ کورس مکمل طور پر نہیں پڑھایا جا سکتا۔ عملی میدان میں انگلش زبان استعمال کی جایگی۔
سیسکو کے بارے میں تھوڑا سا تعارف۔
سیسکو اک امریکی کمپنی ھے جو router, switch, firewall وغیرہ بناتی ھے۔
انٹرنیٹ کی دنیا سیسکو کے بغیر ادھوری ھے۔ جب بھی اپ انٹرنیٹ استعمال کرتے ھیں تو اپ کی درخواست سیسکو کی کسی نہ کسی ڈیواس سے ھو کر زرور جاتی ھے۔
ھر بڑی کمپنی میں اسکا استعمال کیا جاتا ھے۔
نیٹورک تو مارکیٹ میں میلنے والے سوئچ ھب وغیرہ سے بھی بن جاتا ھے- جو کہ بہت کم قیمت کے ھوتے ہیں- تو سوال یہ اٹھتا ھے کہ سیسکو کی ڈیواس اتنی مھنگی ھوتی ھے تو اسکو خریدنے کا کیا فائدہ۔
مارکیٹ میں ملنے والی ڈیواس گھریلو یا چھوٹے دفتر وغیرہ کیلے تو ٹھیک ہے لیکن جب اپ 50 یا اس سے بڑے نیٹورک کو بنانے جاتے ھیں جہان ہر شعبے کو الگ الگ کردیا جاتا ھے تاکہ ٹریفک قابو میں رھے، ڈاون ٹایم کم سے کم ہو اور سیکیورٹی برقرار رہے۔ اور اس میں بہت کچھ ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ میں اپکو بتاتا رھونگا۔
اگلی کلاس سے ہم باقائدہ سیسکو CCNA کا اغاز کریں گے۔
آپکی دعاوں کا طلبگار۔
عمران
Bookmarks