frnds mujy new thread post krna ni ata .wrong sekshon ata h .mjy tmam itd ky sekshons ky rule chahye ta ky me har forum ky roul parho aur mjy pta chly ky kis sdkshon me kia thread post krna h ???
frnds mujy new thread post krna ni ata .wrong sekshon ata h .mjy tmam itd ky sekshons ky rule chahye ta ky me har forum ky roul parho aur mjy pta chly ky kis sdkshon me kia thread post krna h ???
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
امید ہے آپ کو یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔
اور اسی طرح آپ بھی سکھانے کا عمل جاری رکھے گے۔۔۔
رولز ضرور پڑھیں تاکہ آپ کو آگے کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو
ITDUNYA FORUM RULES
اور پھر کیونکہ آپ نیو ممبر ہو تو فورم پر کیسے کام کیا جائے۔ ضروری باتیں سمجھنے اور سیکھنے کے لئے وزٹ کیجئے
New Member Training Center
نیو ممبرکے لئے ایک اہم بات
آئی ٹی دنیا میں جتنےبھی نیو ممبرآتے ہیں۔
ان کے تھریڈو اور پوسٹ پر موڈریشن لگی
ہوتی ہے۔
اور آپ جو بھی تھریڈ یا پوسٹ کروگے
وہ ایک مخصوص ٹائم کے بعد آپ کو فارم پر دیکھائی دے گی۔
اسے ٹیم ممبر موڈریٹر،سپر موڈریٹر ، ایکسپرٹ ، موبائل ایکسپرٹ
کے اپروو کرنے پر آپ کے تھریڈ اور پوسٹ آپ کو شو ہونگے۔
تو اگر تھریڈ
فوری دیکھائی نہ دیں تو مہربانی فرما کر ایک ہی جیسے تھریڈ بار بار نہ بنائیے تھوڑا انتظار کیجئے گا۔۔۔
امید ہے ہم سب یہاں مل جل کر ایک دوسرے کو
سیکھائیں گے اور سیکھیں گے انشا اللہ تعالی
اور بھائی آب نے کہا کہ سب سیکشنز کے رولز یہاں دو-
تو بھائی آپ کو جس سیکشن کے رولز پڑھنے ہوں،
آپ وہ سیکشن وزٹ کرو تو سب سے پہلے اس سیکشن کے رولز کا تھریڈ ہوگا-
وہ پڑھا کرو-
آئی ٹی ڈی ٹیم
har sekshons k jo posting rules hn wo us sekshon me kaha per hn?kis optoin ko open kro? hlp?
Bookmarks