السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے لو جی آج میں آپ کے لیے ایک ایسی کمانڈ لے کر آیا ہوں جس سے آپ ایک سے دو سیکنڈ میں بیک اپ لے سکتے ہیں لو جی شروع کرتے ہیں
سب سے پہلے آپ نوٹ پیڈ اوپن کریں اس میں آپ نے کچھ کمانڈ لکھنی ہیں جیسے کہ آپ پکچر میں دیکھ رہے ہیں
سکرین شوٹ کے ذریعے سارا طریقہ سمجھا دیا ہے کہ کیسے بیک اپ لینا ہے .
اگر پسند آئے تو تھینکس کا بٹن دبانا نہیں بھولیے گا
Bookmarks