جس شہر میں 30 سے 50 ہزار لوگ ملکر ایک نیا عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں، اسی شہر میں آج ایک ماں نے اپنے 2 نھنے بچوں کو گلہ دبا کہ ماردیا۔ ماں روتے ہوئے کہنے لگی کہ 3 دن سے بچے بھوکھے ہوں یہ مجھ سے برداشت نہیں ہوا، اسی لیے انہیں خاموش کرادیا۔
Bookmarks