دوستوں میں اسی فارم پر لائم آل ویب سائت کے بارے میں پڑھاتھا کہ اس سے فوٹو وغیرہ بھیج سکتے ھیں لیکن اس بھائی نے بھیجنے کا طریقہ نھیں بتایا تھا۔ میں اسپر ممبر بنکر تین مھینہ سے زیادہ ہوگیا لیکن فوٹو وغیرہ
کیسے فون پر بھیجتے ہیں اسکا طریقہ اب تک معلوم نہیں ہوا پلیز کوئی جلدی میری مدد کریں۔
میں آپ تمام کا انتظار کار راہاہوں۔