اسلام و علیکم و رحمتہ و برکاتہ
فورم پر موجود ڈیزانر بھائی اس لوگو کو بنانےمیں میری مدد کریں
لوگو کا ڈیزائن
اور مجھے یہ معلوم نہیں کے مجھے یہ ریکویسٹ کسکیٹگری میں کرنی چاہیے
برائے مہربانی تعاون فرمائیں
کوئی بھائی جواب دے تاکہ میں اس کو ڈیزائن کانمونہ سینڈ کر سکوں
جزاک اللہ
Bookmarks