Quote Muwahideen said: View Post
اور میری تمام بھائیوں سے گزراش ہے اس لو گو ڈیلیٹ کر دیا جائے
جن بھائیوں نے اپلوڈ کیا ہے
اور اللہ سب بھائیوں کو جزائے خیر عطا فرمائے
میں احسان مند ہوں جن بھائیوں نے میرا ساتھ دیا
جزاک اللہ فی الدینا و الاخرہ