Koi bta sakta ha ki video me text kis thara add kirte he
Koi bta sakta ha ki video me text kis thara add kirte he
السلام و علیکم۔۔
یہ تو بہت آسان ہے بھائی۔۔
آپ سب سے پہلے یولیڈ ویڈیو اسٹوڈیو اوپن کریں۔۔
پھر مطلوبہ ویڈیو انسرٹ کریں۔۔
اب ٹائیٹل ٹیب میں جائیں۔۔
پسندیدہ ٹائیٹل منتخب کریں ۔۔
ویڈیو اسکرین پر جاکر ڈبل کلک کریں۔۔
پھر مطلوبہ ٹیکسٹ کی جگہ اپنا نام ایڈ کر لیں۔۔
Bookmarks