امید کرتا ہوں کہ سب دوست خیریت سے ہوں گے اس ٹپ کی مدد سے آپ اپنےبراوزر کی سپیڈ تیز کر سکتے ہیں
سب سے پہلے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو اوپن کریں
پھر ٹولز میں جائیں اور
ADD ON
کو ڈس ایبل کردیں مزید رہنمائی کے لیے سکرین شوٹ چیک کریں اس کے بعد آپ کا براوزر بہت تیزی سے کھلنے شروع ہو جائے گا اور براوزنگ بھی فاسٹ کرے گا یہی ٹرک باقی براوزر کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں
sajaawish From ITD.
Bookmarks