کیسے ہو دوستو؟؟
آج میں آپ کے لیے ایک بہت ہی امیزنگ ٹرک لے کر آیا ہوں جس کا نام ہے گوگل کیلکولیٹر
Google Calculator....
اگر آپ کو کوئی بھی میتھ پرابلم ہو تو آپ اس کا رزلٹ کچھ ہی سیکنڈ میں حاصل کر سکتے ہیں
مثال کے طور پر اگر آپ کو نہیں پتا کہ
200+200
کتنے ہوتے ہیں تو آپ ڈائریکٹ گوگل سرچ میں جا کر
200+200
لکھیں اور اینٹر کا بٹن دبا دیں تو رزلٹ
200+200=400
آپ کے سامنے آجائے گا اسی طرح آپ
بھی کر سکتے ہیں + - * /
بہت شکریہ
sajaawish From ITD.
Bookmarks