آج میں آپ سب دوستوں سے ایک ایسا سوفٹویئر شیئر کرنے جا رہا ہوں جو ان دوستوں کے لیے ہے جو کہ گھر پہ ہی ٹائیپنگ سیکھنا چاہتے ہیں یا ٹائیپنگ سپیڈ کو بڑھانا چاھتے ہیں.اس سےٹائیپنگ سیکھنا اتنا مشکل نی ہے.اس میں ٹائیپنگ کے حوالے سے بہت سی دلچسپ گیمز بھی ہیں.ایک بار لازماچیک کرنا.امید ہے کے آپ کو پسند آئے گا.
سوفٹویئر کا نام ہے Typing master
سائز ہے 8.99mb
سافٹویئر ڈائنلوڈ کرنے کے لیے یہ ویب سائٹ وزٹ کیجیئے
www.typingmaster.com
اس ویب سائٹ کو اوپن کرتے ہی try for free کا اوپشن آئیگا اس پے کلک کرکے ڈائنلوڈ کرلیں.اور یے ٹرائل نی ہے.اس کو آپ جب تک چاہیں استئمال کرسکتے ہیں.
www.typingmaster.com
Bookmarks