دنیا کے سب سے لمبے اور سب سے چھوٹے انسان کا موازنہ
براعظم انٹارکٹیکا کی خلا سے لی گئی تصویر
مــــال روڈ، مــــری، پاکستــــان ..
یہ کوئی فوٹو شاپ نہیں ہے
جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں موجود ایک جھولا
جس کا کوئی حفاظتی انتظام نہیں ہے
اس جھولے کو" دنیا کے اختتام پر موجود جھولا" بھی کہا جاتا ہے۔
عوامی لائبریری، ولیم پیلس شتتگرٹ، جرمنی ..
یہ تصویر پہلی جنگ عظیم میں دور دور تک آواز سننے کے لیے مصنوئی آلے کی ہے تاکہ دشمن افواج کی نقل و حرکت معلوم ہو سکے ..
مور کے پروں سے تیار کیا گیا لباس جسے 8 چینی کاریگروں نے 40 دن میں تیار کیا، اس لباس کی قیمت 1.5 ملين بتائی جا رہی ہے .. —
اگر پسند آئے تو تھینکس دبانا مت بھولنا۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks