ابوھریرہ(رض)بیان کرتے ہیکہ
رسول اللہ نے فرمایا:
جس شخص نےنمازپڑھی اوراس میںفاتحہ نہ پڑھی
پس وہ(نماز) ناقص ہے،
ناقص ہے،ناقص ہے،
پوری نہیں-
ابوہریرہ(رض)سے پوچھاگیا:
ہم امام کےپیچھے ہوتے ہیں(پھربھی پڑھیں؟)
ابوہریرہ(رض)نے کہا
(ہاں)تواس(سورت فاتحہ)کودل میں پڑھ-
(مسلم#395)
ان احادیث سےثابت ہواکہ
مقتدیوں کوامام کےپیچھے
(چاھےوہ بلندآوازسےقراءت کرےیانہ کرے)
الحمدشریف پڑھنی چاہیے
Bookmarks