Quote WAQAS1412 said: View Post


!اسلام وعلیکم دوستو امید سب خیریئت سے ھی ھو نگے آج میں ایک چھوٹی سی ٹپ لے کر حاضر ھوا ھوں اکثر لوگ چاہتے ھیں کے وہ جب بھی نیا ٹیب کھولیں تو گوگل کھل جایئے خود بخد یا کوئ بھی مخصوص پیج کھلے تو میرا آج کا تھریڈ اسی بارے میں ھے
باقی تصاویر میں دیکھئے

بہت عمدہ
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ