السلام علیکم برادرز میرے پاس 3 یو ایس بی تھیں جن میں ایک چار جی بی اور باقی دو آٹھ جی بی والی ہیں۔ چار جی بی والی ایرر یہ دیتی ہے کہ یہ ڈسک نہیں ہے۔ آٹھ جی بی والی فارمیٹ مانگتی ہیں بس۔ اور اس میں کوئی ڈیتا شو نہیں کرتیں۔ کیا کیا جائے میرے تے پیسے رڑ گئے پائی جی۔ ہن میں کی کراں ایڈا مہنگا زمانہ اے ۔ اب میری بات سمجھ گئے ہوں گے۔ میری مدد کرو سائیں جی۔
Bookmarks