آج میں آپ سے ایک اینڈرائڈ کی بورڈ شیئر کرنے جا رہا ہوں.یہ بہت اچھا کی بورڈ ہے.اس میں آپ کوئی چیز گیسچرز سے بھی ٹائپ کرسکتے ہیں.اس میں کئی فیچرز ہیں.آپ چیک ضرور کرنا اور پشند نہ آئے تو بتانا.یہ پریمیئر ورژن ہے.اس میں آپ اردو کے ساتھ ساتھ قریبا کوئی بھی زبان ڈائنلوڈ کرسکتے ہیں.اورپھر آئی ٹی دنیا پہ اردو میں تھریڈ بناسکتے ہیں.
سوفٹویئر کا نام Swype+Dragon
http://www.4shared.com/mobile/h8BsKx...ardDragon.htmlhttp://www.4shared.com/mobile/h8BsKx...ardDragon.html
Bookmarks