آج میں آپ سب کے لیے بہت ہی اچھی ویب سائٹ لے کر حاضرہوا ہوں آج کل سب لوگ آئیڈایم سے فائل ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو وقت ضائع نہ کرتے ہوئے آپ کو میں اس سائٹ کے بارے میں بتا تا ہوں جہاں سے آپ ٹورنٹ کی فائل کو آئیڈی ایم میں کنورٹ کر کےڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
www.zbigz.com
screen shots
آپ کی آسانی کے لیے میں سارے سکرین شوٹ دے رہا ہوں
پسند آئے تو ریپلائے ضرور کریں شکریہ
Bookmarks