حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی و عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔
:میرے رب نے مجھے نو باتوں کا حکم دیا ہے
کھلے اور چپھے ہر حال میں اللہ سے ڈرو۔
کسی پر مہربان ہوں یا کسی کے خلاف غصے میں ہو دونوں حالتوں میں انصاف ہی کی بات کہو۔
راستی و اعتدال پر قائم رہو چاہے امیر ہو یا فقیر۔
جو مجھ سے کٹے میں اس سے جڑوں۔
جو مجھے محروم کردے میں اسے دوں۔
جو مجھ سے زیادتی کرے میں اسے معاف کروں۔
میری خاموشی غور وفکر کی خاموشی ہو۔
میری نگاہ عبرت کی نگاہ ہو۔
میری گفتگو ذکر الٰہی کی گفتگو ہو۔
سبحان اللہ
اللہ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق دیں آمین۔
Bookmarks