Page 4 of 10 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 113

Thread: ذکر میرے محبوب کا

  1. #37
    diyaqureshi's Avatar
    diyaqureshi is offline Senior Member+
    Last Online
    18th August 2016 @ 03:41 PM
    Join Date
    16 Sep 2013
    Gender
    Female
    Posts
    742
    Threads
    20
    Credits
    987
    Thanked
    75

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    میرے یہ 2010 تھریڈز کا سفر کیسا رہا ، کون سے یادگار تھریڈرہے کیسے کام شروع کیا کیسے یہاں تک پہنچا یہ سب ایک لمبی داستان ہے ان شاء اللہ ضرور شئیر کروں گا۔ پر یہاں یہ چاہوں گا کہ آپ لوگوں کو میرا یہ سفر کیسا لگا ضرور بتائیے گا۔
    جزاک اللہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
    آپ کو بہت بہت مبارک ھو
    ٹاپ تھریڈ اسٹارٹر بننے پر۔۔۔۔
    اور اس سے بڑھ کر مبارک اس بات پر کہ آپ نے جو موضوع چنا ہے سیرت النبی ﷺ کے ھوالے سے اللہ پاک قبول فرمائے اور آپ کو اس کا اجر عطا کرے آمین۔۔۔
    آپ کو ہر میدان میں کامیابی نصیب کرے
    چاہے دنیا ھو یا آخرت۔۔۔۔۔

  2. #38
    Aamir_Tanha's Avatar
    Aamir_Tanha is offline Advance Member
    Last Online
    2nd April 2023 @ 10:44 AM
    Join Date
    27 Jun 2012
    Gender
    Male
    Posts
    3,576
    Threads
    31
    Credits
    0
    Thanked
    117

    Default

    وعلیکم السلام
    محترم شہزاد بھائی سب سے پہلے مبارک باد قبول کیجئے، یقینا ایسے لوگ دنیا میں بہت کم ملتے ہیں جو رہنما و مشعل راہ کا روپ دھار لیتے ہیں، ان چند نایاب لوگوں میں سے آپ بھی ایک مشعل راہ ہیں ہمارے لئے، آپ کے سفر میں، میں نے ہرقسم کا روپ دیکھا، اسلام کی سربلندی کیلئے کام ہو یا ممبران کی رہنمائی کی کوشش، مزاحیہ انداز ہو یا شاعری وادب میں گہراشغف، صنف نازک کیلئے بنائے گئے تھریڈز ہو یا بات چیت کیلئے بنائے گئے دل چسپ تھریڈز آپ ہرانداز منفرد اور جذب وتوجہ ہے. اخر میں اس موجودہ تھریڈ کے حوالے سے کہوں گا کہ اعلی انتخاب
    ،بہت عمدہ اور خوبصورت اشتراک.. ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا بہت شکریہ.جذاک اللہ
    |( ')__
    |( /\\_TanHa

  3. #39
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    shehzad iqbal bhai sab sy pehly Top Thread starter banny per mubarak baad or pher aap ny jis mozo per thread banaya hy is k liye ALLAH Ta'aala Aap ko ajar ata farmaye.
    bahot he umda or behtareen thread banany, hamary sath share karny k liye bahot bahot shukriya.

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  4. #40
    Eng Ahtasham's Avatar
    Eng Ahtasham is offline Advance Member+
    Last Online
    20th March 2015 @ 08:18 PM
    Join Date
    18 May 2013
    Location
    Mehrabpur
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    4,666
    Threads
    153
    Credits
    0
    Thanked
    627

    Default

    وعلیکم السلام
    شہزاد اقبال بھائی نہایت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے آپنے
    اللہ پاک آپ کو زندگی صحت دے اور اتنی پیاری شیئرنگ کا اجر دے
    جزاک اللہ خیرا

  5. #41
    Join Date
    22 Nov 2012
    Location
    Planets...!!!
    Gender
    Male
    Posts
    1,775
    Threads
    116
    Thanked
    277

    Talking

    Quote tahir hkl said: View Post

    یہ پوسٹ تو میں نے پڑہی ہی نہیں............چلو اچھا ہے کہ آپ نے خود بتانے کا ارادہ کیا ہیں.................ہمارے لئے ایک سعادت ہوگی ایک سنیئر اپنی آپ بیتی سنائں گا................پر پتہ نہیں میرے سوال کہ جواب بھی مجھے مل پائیں گے یا نہیں...............اسلئے آپ سے بنا اجازت کہ کچھ سوال کر رہا ہوں...............اگر اجازت طلب کرتا تو شائد آپکو زیادہ نقسان ہوتا مجھے معلوم ہیں کی آپکا انٹرویو ہو گیا ہیں مگر بحیثیت ایک ممبر،وی آئی پی،یا ٹیم ممبر کہ ہوا ہیں...............مگر ایک ٹاپ تھریڈز سٹارٹر کہ نہیں.................ہا میں نے کبھی کسی کہ انٹرویو میں ٹانگ نہیں اڑائی...............مگر آج کچھ شرارت کہ موڈ میں ہوں.................اگر برا لگے ہو غصہ کرنے کی بجائے ایک ڈیگ زیادہ پکوانا تا کہ جلا ہوا خون اس ڈیگ سے بن جائے

    تو ٹاپک: شارٹ انٹرویو آف شہزاد اقبال

    س:
    آپ آئی ٹی دنیا کو پانے سے پہلے انٹرنیٹ کی دنیا میں کیا کرتے تھے

    س:
    آپ نے آئی ٹی دنیا کو کیسے پایا

    س:
    یقینا آپکو کسی نے آئی ٹی دنیا کہ بارے میں بتایا ہوگا یا پھر آپ کوئی مسئلہ کا حل تلاش کرتے ہوئے یہا آئے ہوئے ہونگے........تو آپکو اس کہ بارے میں کس نے بتایا اور کیوں بتایا............اگر آپ خود آئے تو کس مسئلہ کو لیکر آئی ٹی دنیا پر آئے

    س:
    جب آپ آئی ٹی دنیا پر آئے تو سب سے پہلے آپنے کیا دیکھا اور وہ دیکھنے کہ باد کیا محسوس کیا

    س:
    کیا آپنے آئی ٹی دنیا کو پاکر فورا اپنا اکاؤنٹ بنا لیا تھا........اگر ہا تو کیا سوچ کر بنایا اگر نہیں تو کیوں

    س:
    آپنے آئی ٹی دنیا کو اگنور کیا تھا..........اگر ہا تو کیوں اور نہیں تو کیوں

    س:
    کیا آپنے اپنا اکاؤنٹ بنایا اس وقت بھی آپکا یوزر نیم یہی تھا جو ابھی ہیں............اگر نہیں تو آپ نے کونسے نام سے اپنی آئی ڈی بنائی اور کیوں

    س:
    جب آپ کا سفر آئی ٹی دنیا کہ ساتھ شرو ہو تو کیا اس سفر میں کوئی آپکا ساتھی تھا.........اگر ہا تو نام اور ریشتہ

    س:
    آپ نے آئی ٹی دنیا کہ ساتھ سفر شرو کرتے وقت کیا سوچا تھا

    س:
    جب آپنے آئی ٹی دنیا کو جوائن کیا اس وقت ٹیم میں کتنے ممبرز تھے اور فارم پر کتنے

    س:
    جب آپنے سفر شرو کر دیا تو آپکی سوچ کیا تھی اور آپکے جذبات کیا تھے اور آپکی حقیقت

    س:
    کیا آپنے آئی ٹی دنیا سے کوئی امید لگائی تھی........اگر ہا تو وہ امید آپکی کتنے دنوں تک انتظار کرواتی رہی

    س:
    آپنے آئی ٹی دنیا پر سب سے پہلے کونسا تھریڈ بنایا تھا.......اور کیا سوچ کر بنایا تھا

    س:
    آئی ٹی دنیا پر آنے سے پہلے آپ کس چیز مے مہارت رکھتے تھے

    س:
    آپنے آئی ٹی دنیا کو سب سے پہلے کونسی تجویز دی تھی اور کیوں دی تھی............کیا آپکی اس تجویز پر عمل کیا گیا تھا..........اگر نہیں تو آپنے اس وقت کیا محسوس کیا تھا

    س:
    آپ کا کونسا تھریڈ سب سے پہلے آربی ہوا تھا...........اور وہ کس سیکشن میں بنایا تھا اور کس ٹیم ممبر نے کیا تھا.........اور تھریڈ آربی ہونے پر اپکے جذبات کیا تھے............کیا آپنے تھریڈ کو آربی کرنے والے سے اس کی وجہ پوچھی تھی..............اگر ہا تو کیا آپ اسکے جواب سے مطمئن ہوئے تھے

    س:
    آئی ٹی دنیا پر سب سے پہلے آپکا پسندیدہ تھریڈ کونسا تھا...........کس سیکشن میں تھا اور کیوں تھا

    س:
    آپکا آئی ٹی دنیا کہ ساتھ سفر جاری رہنے کہ ساتھ ساتھ آپکا رینک بھی بڑھتا رہا ہوگا...........تو آپ اس دوران کیا محسوس کرتے تھے............کیا آپکو اس وقت کی رینکنگ سیسٹم معلوم ہیں

    س:
    آپکو پہلے کوئی وننگ رینک ملا یا وی آئی پی

    س:
    آگر وننگ رینک تو اس رینک کو پاکر آپکے جذبات،تمننا اور حقیقت کیا تھی

    س:
    آپنے جب فارم جوائن کیا تو وی آئی پی رینک تھا..........اگر ہا تو کوئی نام معلوم ہیں

    س:
    آپکو سب سے پہلے وی آئی پی رینک کب ملا............اور اسکو پاکر آپکے جذبات کیا تھے

    س:
    جب آپکو پہلی بار وی آئی پی رینک ملا تو آپکے جذبات کیا تھے...............اسکی مدت کیا تھی اور آپ کتنا عرسہ وی آئی پی رہے

    س:
    آپ فارم پر کتنی بار وی آئی پی چنے گئے

    س:
    آپکو اس فارم پر کس وجہ سے وی آئی پی چنا جاتا تھا............بیشک آپکا کام اچھا ہوگا..............کیا آپ وہ کام بتا سکتے ہیں

    س:
    آپنے جب پہلی مرتبہ وی آئی پی رینک پایا تو آپکی فارم جوائن کرتے وقت جو معلومات تھی اس میں کتنا ازافہ ہوا تھا

    س:
    آپ پہلی مرتبہ وی آئی پی بنے تب آپکے جذبات،آپکا خواب آور آپکی حقیقت کیا تھی

    س:
    آپ پہلی مرتبہ وی آئی پی بنے تب تک آپکا کام کتنا ہو چکا تھا

    س:
    آپ ٹیم ممبر کب بنے...........ٹیم میں آپکو سب سے پہلے کونسا رینک ملا...............اور ٹیم میں آنے سے پہلے کونسا رینک تھا

    س:
    ٹیم میں جب آپکی اینٹری ہوئی تب ٹیم میں کتنے ممبرز موجود تھے................اس میں سے آپ کس کو جانتے تھے..............اور کس کو پسند کرتے تھے

    س:
    ٹیم میں آنے کہ بعد آپکے جذبات،آپکی تمنا،آپکی کوشش اور آپکی حقیقت کیا تھی

    س:
    ٹیم میں آنے کہ بعد کب تک آپ ایک ہی رینک پر فائز رہیں

    س:
    آپنے ٹیم میں آنے کہ بعد سب سے پہلے کیا کیا

    س:
    ٹیم میں آنے کہ بعد آپنے سب سے پہلے کس پر ایکشن لیا تھا.............کیا وہ ممبر نے آپکو اس ایکشن لینے کہ بارے میں پوچھا تھا.............اگر آپ بتا سکتے ہیں تو باتائے کہ کیا پوچھا تھا

    س:
    کیا آپکو کبھی ایک ساتھ ایک سے زائد رینک ملے ہیں.............اگر ہا تو کتنے اور کونسے رینک ملے ہیں

    س:
    میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم کا بھی ایک حصہ ہو..........تو آپکو یہ رینک کب ملا اور کیوں ملا..............ایسی کونسی بات تھی جو منیجمینٹ نے آپکو یہ رینک دیا

    س:
    آپنے میگزین ٹیم کا رینک پاکر کیا چوچ بنائی تھی

    س:
    جب آپکو میگزین ٹیم کا رینک دیا گیا تب آپکے پاس ٹیم کا کونسا رینک تھا

    س:
    ٹیم میں آنے تک اپ آئی ٹی کی دنیا کتنی جانکاری حاصل کر چکے تھے

    س:
    آپکو سپر موڈریٹر کا رینک کب ملا

    س:
    جب آپکو ایس ایم کا رینک ملا تب آپکے جذبات، تمننا ،کوشش،اور حقیقت کیا تھی

    س:
    آپ اس فارم پر ایس ایم کب سے ہیں

    س:
    کیا آپکی اتے عرسہ میں کسی سے لڑائی ہوئی............اگر ہا تو کیوں

    س:
    کیا آپکو کبھی کوئی غلطی کرنے پر منیگمینٹ کی طرف سے وارننگ دی گئی

    س:
    ابھی آپ کس فلڈ میں مہارت رکھتے ہو

    س:
    آپکو ٹیم میں سب سے زیادہ کون پسند ہیں اور کیوں

    س:
    سنا ہیں ابھی ابھی آپ ٹاپ تھریڈز سٹارٹر بنے.............کیا یہ خبر آپکو کسی نے بتائی یا خود پتہ کیا

    س:
    آپ اس وقت کیا محسوس کر رہیں ہیں

    س:
    آپ اگے فارم کہ لئے کیا کرنا چاہتے ہیں

    مجھے معلوم ہیں کہ اس سے پہلے آپنے ایسے لوگو کا سامنا کیا ہیں جو مجھ سے کافی خطرناک تھے..............اسلئے میرے یہ سوال آپکے لئے چای ناشتہ کہ برابر ہیں

    ًمیں نے یہا یہ چند سوالات اسلئے کئے ہیں کہ میں آپکو زیادہ مصیبت میں دیکھنا نہیں چاہتا..............کیوں کہ کوئی نہ کوئی آپکے لئے چھوری تیز کر ہی رہا ہوگا کہ شہزاد بھائی کا انٹرویو لیں................مجھے معلوم ہیں کہ آپنے انٹرویو ایک مرتبہ دیں دیا ہیں مگر آپکو پتہ ہونا چاہئے کہ آپنے وہ انٹرویو ایک نارمل ممبر،وی آئی پی یا ٹیم ممبر کی بحیثیت دیا تھا مگر آج آپ ایک ٹاپ تھریڈز سٹارٹر ہیں................اسلئے میں منیجمینٹ سے دوسری مرتبہ پرمشن لیکر آپکو انٹرویو دینے پر مجبور کر سکتا ہوں................اسلئے بھالائی اسی مے ہے کہ یہ کچھ سوالات کہ جوابات جلدی سے دیں دئے جائے

    نوٹ:
    میں نے کچھ ایسے سوالات بھی پچھے جو شائد آپکو معلوم نہ ہو تو کائنڈلی اسکو اگنور کر دیجئے گا................اور ایسے سوال ہو جو مجھے نیں پوچھنا چاہئے اور پوچھے ہیں اسکو بھی اگنور کر دجئے گا

    اہم بات:
    مجھے اردو لکھنا اچھی طرح نہیں آتی اسلئے املا کی غلطی کو سحی کر لینا شہزاد بھائی

    تو شہزاد بھائی تیار ہیں؟؟؟

  6. #42
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default

    واہ جی واہ۔۔۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔۔
    بہت بہت مبارک باد۔۔۔

  7. #43
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    وعلیکم اسلام
    جزاک الله خیر ا
    بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا

  8. #44
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ہاہاہاہااہااا۔ طاہر بھائی یہ کیا ہے
    ہاہاہاہاا۔۔۔
    چلیں جی شہزاد حاضر ہے ان شاء اللہ سب کے جواب دیتا ہوں۔۔
    بشرطِ وفائے زندگی و لائٹ

  9. #45
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی جی طاہر بھائی کیوں نہیں بس یہ یاد رکھنا کہ اس شارٹ انٹرویو کے بعد آپ کی ہمارے انوسٹیگیشن سیکشن مطلب انٹرویو سیکشن میں حاضری لگنے والی ہے۔۔
    شکریہ بھائی

    Quote tahir hkl said: View Post
    یاد گار لمہے کو اور یادگار بنا لو

  10. #46
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اللہ پاک آپ کی دعاؤں کو میرے حق میں بھی قبول فرمائے اور آپ کے حق میں بھی قبول فرمائے۔۔آمین

    اتنے پیارے ریپلائی کا شکریہ

    Quote diyaqureshi said: View Post

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
    آپ کو بہت بہت مبارک ھو
    ٹاپ تھریڈ اسٹارٹر بننے پر۔۔۔۔
    اور اس سے بڑھ کر مبارک اس بات پر کہ آپ نے جو موضوع چنا ہے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ھوالے سے اللہ پاک قبول فرمائے اور آپ کو اس کا اجر عطا کرے آمین۔۔۔
    آپ کو ہر میدان میں کامیابی نصیب کرے
    چاہے دنیا ھو یا آخرت۔۔۔۔۔

  11. #47
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جزاک اللہ میرے بھائی کہ آپ کو میرا حقیر سا کام اتنا پسند آیا کہ آپ نے اتنی تعریف کردی بخدا میں توبہت ہی عام سا ہوں اور بلکل ہی عام سا کام ہے بس یہ تھریڈ ہے جس پہ مجھے فخر بھی ہے اور خوشی بھی۔۔

    ریپلائی پسند کرنے کا دلی شکریہ میرے بھائی۔

    Quote aamir_tanha said: View Post
    وعلیکم السلام
    محترم شہزاد بھائی سب سے پہلے مبارک باد قبول کیجئے، یقینا ایسے لوگ دنیا میں بہت کم ملتے ہیں جو رہنما و مشعل راہ کا روپ دھار لیتے ہیں، ان چند نایاب لوگوں میں سے آپ بھی ایک مشعل راہ ہیں ہمارے لئے، آپ کے سفر میں، میں نے ہرقسم کا روپ دیکھا، اسلام کی سربلندی کیلئے کام ہو یا ممبران کی رہنمائی کی کوشش، مزاحیہ انداز ہو یا شاعری وادب میں گہراشغف، صنف نازک کیلئے بنائے گئے تھریڈز ہو یا بات چیت کیلئے بنائے گئے دل چسپ تھریڈز آپ ہرانداز منفرد اور جذب وتوجہ ہے. اخر میں اس موجودہ تھریڈ کے حوالے سے کہوں گا کہ اعلی انتخاب
    ،بہت عمدہ اور خوبصورت اشتراک.. ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا بہت شکریہ.جذاک اللہ

  12. #48
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جزاک اللہ میرے عبیر بھائی۔۔
    بہت خوشی ہوئی آپ کے ریپلائی سے ۔۔
    اللہ پاک آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے ۔۔آمین

    شاد رہیں بھائی

    Quote abeer alam said: View Post
    shehzad iqbal bhai sab sy pehly top thread starter banny per mubarak baad or pher aap ny jis mozo per thread banaya hy is k liye allah ta'aala aap ko ajar ata farmaye.
    Bahot he umda or behtareen thread banany, hamary sath share karny k liye bahot bahot shukriya.

Page 4 of 10 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 10th February 2018, 05:20 PM
  2. خلاصہ قرآن (گیارواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 5
    Last Post: 5th June 2014, 05:24 PM
  3. اسلام میں تفریح اور کھیل کا تصور
    By SHonas in forum General Knowledge
    Replies: 17
    Last Post: 18th December 2013, 12:06 PM
  4. مدارج قادیانی
    By i love sahabah in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 1
    Last Post: 30th July 2012, 08:58 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 21st February 2012, 02:58 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •