السلام علیکم آج ایک ٹپ کےساتھ حاضر ہوا ہوں بعض مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ یو ایس بی سے ڈیٹا غائب ہو جاتاہے اور اس کی جگہ شارٹ کٹ بن جاتا ہے اس کے لیے آپ اس ٹپ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور ہائڈ ڈیٹا کو واپس لا سکتے ہیں
سکرین شوٹ چیک کریں
نوٹ: جس جگہ جی لکھا ہوا ہے اس جگہ آپ اپنی یو ایس بی کا ڈرائیو لیٹر لکھیں گے
کمانڈ یہ ہے
attrib -r -a -s -h "g:\*" /s /d
Bookmarks