دوستو!
میں نے اپنے سسٹم میں نیو ونڈو کی ہے وندو سیون ، پہلے بھی میں اپنے سسٹم میں اردو زبان ایکٹیو کرنے کے لیے پاک اردو انسٹالر کرتا تھا تو فیس بک کی اردو اچھی خاصی پڑھی لکھی جاتی تھی مگر اب کی بار ایسا ہوا ہے کہ فیس بک کی اردو کچھ اس طرح دکھائی دے رہی ہے اس کا حل درکار ہے
Bookmarks