Axlam O Alaikum.
frnds adobe photo shop 7 me urdu use kr sakta hoon? Kese? Full screen shots se btaen.
thanx
Axlam O Alaikum.
frnds adobe photo shop 7 me urdu use kr sakta hoon? Kese? Full screen shots se btaen.
thanx
وعلیکم اسلام
بھائی آپ ایڈوب فوٹو شاپ چھ اور پانچ پر یوز کرسکتے ہیں
سات پر نہیں
ڈئیر آپ اڈاب پوٹو شاپ سی ایس 6 استعمال کریں اس میں آپ ڈاریکٹ اردو لکھ سکتے ہیں
آپ اپنے سسٹم میں پاک اردو انسٹالر انسٹال کریں اور پھر جہاں چاہیے اردو لکھیںیا
ڈاونلوڈ پاک اردو انسٹالر
آپ ایسا کریں کے
Adobe Photoshop CS5 me
ڈائونلوڈ کر لیں۔۔ اس میں باآسانی اُردو لکی جاسکتی ہے۔۔ میں بھی یہی یوز کر رہا ہوں۔۔۔
p.s7 par yeh mumkin nhi,
ps 7 par nahi likhi ja sakti urdu
وعلیکم اسلام
جی بھائی پی ایس سیون پر نہیں لکھی جاسکتی
Isi he P.S 5 me text/image ko Animation kese dete hen?
Bookmarks