امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے کہ ہماری مینجمنٹ نے آئی ٹی دنیا کے ایک اچھے اور محنتی ممبر کو آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔
جن کا نام
ikram62
ہے۔ اکرام بھائی کو ان کی محنت اور قابلیت کی بنا پر موڈریٹر رینک دیا گیا ہے۔
میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ ویلکم ٹو گرین زون
امید ہے کہ آپ اپنی محنت اور لگن کو ایسے ہی جاری رکھیں گے اور آئی ٹی دنیا کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
آپ سب بھی اکرام بھائی کو وش کریں۔
والسلام
آئی ٹی دنیا ٹیم
Bookmarks