السلام علیکم دوستو ۔
اگر آپ کے پاس نیٹ ایکسس اور ایک اچھا سا ایچ ڈی ریسیور ہیں تو آپ شیئرنگ پہ مفت ڈش ٹی وی دیکھ سکتے ہیں ۔
آپ کو ایک ایکٹیو سی لائن کی ضرورت ہوگی ۔اس کو آپ نے اپنے ریسیور میں انٹر کرنا ہے جس کے بعد ڈش ٹی وی مفت دیکھا جاسکتا ہے ۔
سی لائن آپ کو اس ویب سائیٹ سے فری ملے گا ۔
فری سی لائن کیلئے یہاں پہ کلک کریں
سی لائن اپنے ریسیور میں کیسے ایڈ کیا جائے ؟
اُس کیلئے یہاں وزٹ کریں
Bookmarks