السلام علیکم دوستو ۔
ایک بالکل نئے موضوع کے ساتھ حاضر خدمت ہوں ۔
ریسیور میں سی لائن کیسے ایڈ کیا جائے ؟
میرے پاس
openbox x5
ریسیور ہے ۔ میں آپ کو اس میں سی لائن ایڈ کرنے کے بارے میں بتا رہا ہوں جبکہ دوسرے ریسیورز میں بھی لگ بھگ یہ ہی سیٹنگ ہے ،تھوڑے بہت فرق کے ساتھ ۔۔۔۔
سب سے پہلے اپنے ریسیور کے
MENU
میں جائیں ۔

system setup
پہ کلک کریں ۔پھر آپ کو یہ مینو شو ہوگا ۔

یہاں پہ آپ نے
access control
پہ کلک کرنا ہے ۔
اس کے بعد آپ یہ مینو شو ہوگا

یہاں پہ آپ نے
cccam client setup
پہ کلک کرنا ہے
اس کے بعد آپ کو ایسا شو ہوگا

یہاں آپ نے
ccam cfg edit
پہ کلک کرنا ہے ۔
یہ مینو شو ہوگا

پھر آپ نے
ccam edit
پہ کلک کرنا ہے ۔