دوستو آج مین آپکے لئے واٹس ایپ پلس لیکر حاضر ہوا ہوں جس کہ فیچرز سے تو آپ سبھی واقف ہونگے
سمپل واٹس ایپ میں ہم اپنا لاسٹ سین چھپا نہیں سکتے ہا ابھی ایک نیا ورزن واٹس ایپ کا ہیں جس میں سٹیٹس چھپ سکتا ہیں مگر دوسروں کا سٹیٹس بھی ہم نہیں دیکھ پاتے............اسلئے لاسٹ سین چھپا نے کہ لئے واٹس ایپ پلس ایک اچھی ایپ ہیں
ہم واٹس ایپ پلس میں اچھی اچھی ٹھیمز بھی لگا سکتے ہیں
آپ اس کا استعمال کیجئے اور اپنے اچھے اچھے فڈبیک سے آگاہ کرے
MediaFire Link
Zippyshare Link
Bookmarks