اسلام علیکم آئی ٹی دنیا کے تما م دوستوں کو سلام ۔ دوستو میں فیس بک پر اٹیچ ویڈیو ڈاون کر نا چاہتاہوں میرے پاس آئی ڈی ایم بھی انسٹال ہے ۔ لیکن پھر بھی ڈاون لوڈ کی آپشن نہیں آرہی کسی ممبر کو پتا ہے کہ ویڈیو کس سوفٹ وئیر یا کوڈ سے ڈاون لو ڈ کر سکتے ہیں ۔ شکریہ
Bookmarks