اب آپ خود اپنی فائل کو براہ راست
اب آپ اپنی فائلز بغیر کسی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے اپنے دوستوں سے براہِ راست شئیر کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ کو ایزی فائل شئیرنگ ایف ٹی پی سرور انسٹال کرنا پڑے گا اس کے فیچرز انتہائی آسان ہیں اور ابتدائی طور پر ایف ٹی پی سرور کا استعمال کرنے والوں کے لئے بھی بہت آسان ہے اگر کسی نیو یوزر کو فیچرز سمجھ نہ آئیں تو براہِمہربانی مجھے مطلع کیجیے میں ایک پوسٹ اس کے فیچرز کی کر دوں گا۔ سافٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
http://www.top-shareware.net/Easy_Fi...TP_Server.html
Bookmarks