اسلام و علیکم
امید ھے اپ سب دوست ٹھیک ھوں گے تو اج جو پہیلی میں پوچھنے جا رہا ھوں اس کا تعلق انٹرنیٹ سے ھے تو جلدی جواب دیجئے
pahel
وہ کون سا ویب پیج ہے جو بغیر انٹرنیٹ کے بھی کھل جاتا ہے
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا؟

Last edited by Noman_Khan; 26th March 2014 at 10:53 PM.
about blank
والا پیج بغیر نیٹ کے بھی اوپن ہو جاتا ہے
Ye Webpage Begair Internet K Khul Jata Hai =>192.168.1.1
FrontPage.. ye baghair internet ke khul jata hay..
Answer do?
Wo hai inpage ان پیج
ان پیج،، inpage
Bookmarks