السلامُ علیکم دوستو!۔
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے دوستو کئی دنوں بعد ایک مسلے کے ساتھ حاضر ہوا ہوں مسلہ یہ ہے کہ میرے سسٹم پر جب آن لائن کوئی ویڈیو پلے کرتا ہوں تو یہ میسج آتا ہے
Name:  jawa pro 2.jpg
Views: 59
Size:  20.6 KB
جبکہ یہ دیکھیں میرا جاوا ان ایبل ہی ہے
Name:  jawa pro 1.jpg
Views: 64
Size:  71.2 KB
لیکن پھر بھی کئی ویڈیوز نہیں چلتیں مہربانی فرماکر اس مسلے کا حل بتائیں شکریہ۔