پی ٹی وی کا مشہور زمانہ بچوں کے لیے قرآن پروگرام
ptv alquran learning programe special
یہ پروگرام آج کل بھی چل رہا ہے
کسی دوست کے پاس اس پروگرام کی تمام ویڈیوز ریکارڈ شدہ پڑی ہوں تو
مہربانی فرما کر مجھے لنک عنایت فرمائیں۔
شکریہ
پی ٹی وی کا مشہور زمانہ بچوں کے لیے قرآن پروگرام
ptv alquran learning programe special
یہ پروگرام آج کل بھی چل رہا ہے
کسی دوست کے پاس اس پروگرام کی تمام ویڈیوز ریکارڈ شدہ پڑی ہوں تو
مہربانی فرما کر مجھے لنک عنایت فرمائیں۔
شکریہ
bhai aap ye check kr lain,
یہاں کلک کریں
Learning Quran in Urdu - PTV (1 of 64)
ویڈیوز ہیں یوٹیوب پر اس کی
لیکن اس میں پارٹ 22/23 نہیں ہے
اور آخری پارٹ 55 تک ہے
بہت تلاش کیا لیکن کہیں اور ملیں نہیں اگر آپ کہتے ہیں
تو یہ سب میں ڈانلوڈ کر کے دے سکتی ہوں
Last edited by Fatima Iqbal; 30th March 2014 at 11:15 AM.
phir kia hoa vedio mili ya na
kia kisi ke pass hain
کیا کسی کے پاس بھی نھی ہیں۔
Bookmarks