آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔

دوستو ایک نیا سلسلہ شروع کررہا ہوں اس تھریڈ میں ہم صرف دعائیہ شاعری لکھیں گے ، ڈیڈیکیٹ کریں گے ۔ کوشش کیجئے گا بجائے سادہ ریپلائی کے کوئی دعائیہ شاعری ہو۔۔


امید ہے کہ ہم جو دعائیہ شاعری ادھر اُدھر سرچ کرتے رہتے ہیں وہ ہمیں ایک ہی جگہ مل جائے گی اس سے۔۔۔

تو پھر تھریڈ کا آغاز کرتے ہیں اور یہ تھریڈ میں ڈیڈیکیٹ کرتا ہوں

سلطانہ مصطفی

کو جو کہ میری بہت ہی پیاری نائس کیوٹ سپر ڈپر بہن ہیں ۔۔ اللہ پاک اُن کو ہر ہر خوشی نصیب فرمائے۔۔آمین