Page 4 of 9 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 108

Thread: دعائیہ شاعری

  1. #37
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default


    یہ بستیاں ہیں کہ مقتل دعا کیے جائیں
    دعا کے دن ہیں مسلسل دعا کیے جائیں

    کوئی فغاں کوئی نالہ کوئی بکا کوئی بین
    کھلے کا باب مقفل دعا کیے جائیں

    یہ اضطراب یہ لمبا سفر یہ تنہائی
    یہ رات اور جنگل دعا کیے جائیں

    بحال ہوکر رہے گی فضائے خطہ خیر
    یہ حبس ہوگا معطل دعا کیے جائیں

    قبول ہونا مقدر ہے حرف خالص کا
    ہر اک آن ہر اک پل دعا کیے جائیں


  2. #38
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default


    SHonas
    کے نام



    اتنی سی اک دعا ہے کہ آنے والا ہر لمحہ
    حسین چاہتوں کے پھول بخشے، عروج بخشے
    تمہاری دنیا میں روشنی ہو
    تمہاری محفل میں خوشیاں ہوں
    تمہارے ہونٹوں پہ مسکراہٹ
    کبھی بھی تم تک دکھوں کی دستک نہ پہنچ پائے
    تمہاری آنکھوں میں جو ستارے چمک رہے ہیں یونہی چمکتے رہیں ہمیشہ
    تمہارے دل تک جدائیوں ، بے وفائیوں کی کوئی اندھیری کرن نہ پہنچے
    خدا کرئے کہ ہر دل کا قرار لوٹو
    مگر تمہاری ہر اک تمنا ہر اک خواہش
    تمہارے ہونٹوں تک آتے آتے
    تمہارے قدموں میں آن پہنچے
    جو ہو سکے تو تمہارے حصے کے سب غموں کو میں اپنے اندر اتار لوں
    یہ ممکن تو نہیں ، لیکن دعا تو میرا حق ہے
    یہ مختصر سی دعا کا تحفہ سنبھال رکھنا
    میرے اندھیروں کی فکر چھوڑو
    تم بس اپنا خیال رکھنا ۔۔۔!!۔۔

  3. #39
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    نیٹ رائیڈر بھائی کے نام




    جو خوشی تمھارے قریب ہو ، وہ صدا تمھارے نصیب ہو
    تجھے وہ خلوص ملے کہ جو، تیری زندگی پہ محیط ہو

    جو معیار تجھ کو پسند ہو ، جو تمھارے دل کی امنگ ہو
    تیری زندگی جو طلب کرے، تیرے ہمسفر کا وہ رنگ ہو

    جو خیال دل میں اسیر ہو ، ہر دعا میں ایسی تاثیر ہو
    تیرے ہاتھ اٹھتے ہی یک بیک، تیرے آگے اسکی تعبیر ہو

    تجھے وہ جہاں ملے جدھر ، کسی غم کا کوئی گذر نہ ہو
    جہاں روشنی ہو خلوص کی ، اور نفرتوں کی خبر نہ ہو

  4. #40
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ایک خاص کے نام



    رات کے پُر سکون لمحوں میں
    جب کبھی تیری یاد آتی ہے

    اس گھڑی میں خدائے برتر سے
    تیری خوشیوں کی بھیک مانگتا ہوں

    میں دعا گو ہوں، تیرے سارے غم
    میری قسمت میں سارے آجائیں

    میرے حصے کی مُمکنہ خوشیاں
    تیرے حصے میں ساری آجائیں

  5. #41
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    خرم فاروق کے نام


    رات آنکھوں میں کاٹنے والو شاد رہو آباد رہو
    بارِ ہجر اُٹھانے والو شاد رہو آباد رہو
    کچی عمر میں کل کے دکھوں سے آج اُلجھنا ٹھیک نہیں
    پہلا ساون بھیگنے والو شاد رہو آباد رہو
    اب آئے ہو سارے دئے جب اک اک کر کے بجھ بھی گئے
    لیکن ! لوٹ کے آنے والو شاد رہو آباد رہو
    خانہ بدوشی ایک ہنر ہے رفتہ رفتہ آئے گا
    رنج مسافت کھینچنے والو شاد رہو آباد رہو
    ایک دریچے سے دو آنکھیں روز صدائیں دیتی ہیں
    رات گئے گھر لوٹنے والو شاد رہو آباد رہو
    دیکھو آنکھوں کی ہریالی خواب نہ بن کر رہ جائے
    بات بات پر رونے والو شاد رہو آباد رہو
    ہجر زدوں پہ خود نہیں کھلتا کِس عالم میں رہتے ہیں
    حال ہمارا پوچھنے والو شاد رہو آباد رہو۔
    Last edited by Shehzad Iqbal; 13th June 2014 at 09:20 PM.

  6. #42
    Join Date
    22 Nov 2012
    Location
    Planets...!!!
    Gender
    Male
    Posts
    1,775
    Threads
    116
    Thanked
    277

    Default

    وعلیکم السلام۔۔
    بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے شہزاد بھائی۔۔

  7. #43
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    ارے بھائی
    آپ تو دادا ابو کی طرح سے سب کو دعائیں دینے لگ گئے
    شکریہ بہت بہت آپکا
    کہ آپ نے اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھا
    جتنی دعائیں آپ ہم سب کو دے رہے ہیں
    اللہ سے دعا ہے وہ آپ کو ہزار گنا ذیادہ یہ سب آپ کو عطا کرے آمین

  8. #44
    Mukhtar Rind's Avatar
    Mukhtar Rind is offline Advance Member
    Last Online
    16th March 2023 @ 04:43 PM
    Join Date
    25 Aug 2013
    Location
    Balochistan
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,468
    Threads
    70
    Credits
    95
    Thanked
    254

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    فاطمہ آپی کے نام



    زندگی بھر یہ آسماں تجھ کو
    کسی آفت میں مُبتلا نہ کرے

    یہ بہاریں جہاں جہاں جائیں
    کوئی تجھ کو ان سے جدا نہ کرے

    تیری زندگی کی روشنی کو خُدا
    کسی ظلمت سے آشنا نہ کرے
    Nice
    Mukhtar Rind
    Any web link in signature not allowed.

  9. #45
    Zaara's Avatar
    Zaara is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 06:33 PM
    Join Date
    24 Jun 2007
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    10,423
    Threads
    728
    Credits
    611
    Thanked
    1484

    Default

    ثوبیہ،سلطانہ اور فاطمہ آپی کے نام

    اتنی سی دعا ہے کہ ہرآنے والے لمحے میں
    آپ کی دنیا میں روشنی ہو
    آپ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ ہو
    آپ کی ہر ایک تمنا، ہر ایک خواہش
    آپ کے لبوں پر آنے سے پہلے پوری ہو۔
    آمین

  10. #46
    Zaara's Avatar
    Zaara is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 06:33 PM
    Join Date
    24 Jun 2007
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    10,423
    Threads
    728
    Credits
    611
    Thanked
    1484

    Default

    قاسم بھائی، وحید بھائی اور شہزاد بھائی کے نام


    زندگی کے افق پر
    اس طرح سے چمکیں آپ
    کہ آپکی روشنی تا ابد
    دنیا کے لیے مشعلِ راہ بن جائے
    آپکا ہر قدم زمانے کے لیے
    ایک اچھی مثال بن جائے
    آمین

  11. #47
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    شکریہ میری بہن۔۔
    اور لازمی تو نہیں دادا ابو ہی دعائیں دیں

    اور آپ کی دعاؤں پہ آمین۔۔۔

    Quote SHonas said: View Post
    ارے بھائی
    آپ تو دادا ابو کی طرح سے سب کو دعائیں دینے لگ گئے
    شکریہ بہت بہت آپکا
    کہ آپ نے اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھا
    جتنی دعائیں آپ ہم سب کو دے رہے ہیں
    اللہ سے دعا ہے وہ آپ کو ہزار گنا ذیادہ یہ سب آپ کو عطا کرے آمین

  12. #48
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    شکریہ سسٹر۔۔



    Quote zaara said: View Post
    قاسم بھائی، وحید بھائی اور شہزاد بھائی کے نام


    زندگی کے افق پر
    اس طرح سے چمکیں آپ
    کہ آپکی روشنی تا ابد
    دنیا کے لیے مشعلِ راہ بن جائے
    آپکا ہر قدم زمانے کے لیے
    ایک اچھی مثال بن جائے
    آمین

Page 4 of 9 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •