السلام علیکم دوستوں
میں ایم ایس آفس 2003 استعمال کر تا ہوں بعض اوقات کچھ فائلیں مجھے آفس 2007 کے فارمیٹ پر ای میل کے ذریعہ موصول ہوتی ہیں۔ مجھے بتائیں کہ میں اس کا کمپیٹی بیلیٹی سافٹوئیر کہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے۔ تاکہ میں جب چاہوں 2007 کی فائلز کو اپنے 2003 پر اوپن کر سکوں؟
شکریہ
Bookmarks