السلام علیکم
دوستو آپ نے میرا لوگو تو دیکھا ہو گا جو میں نے لگا رکھا ہے میں اس لوگوں کی چھوٹی سی وڈیو بنانا چاہتا ہوں یعنی اس میں حرکت دینا چاہتا ہوں اور اینمیٹیڈ لوگو تیار کرنا چاہتا ہوں اور اس کو میں اپنے وڈیو ٹیٹوریلز کے شروع میں لگا کر وڈیو میں خوبصورتی پیدا کرنا چاہتا ہوں آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے بس مجھے آپ سے یہ ہلپ چاہیے کہ ایسے وڈیولوگوز بنانے کا کون سا سافٹوئیر ہے