چند دن سے جب میں کوئی سائٹ کھولتا ہوں تو اس کے ساتھ ویڈیو ایڈ چلتے ہیں جو بہت تنگ کرتے ہیں ۔ خاص طور پر یو ٹیوب پر ۔ ان کو ختم کرنے کا کوئی طریقہ ہے؟
چند دن سے جب میں کوئی سائٹ کھولتا ہوں تو اس کے ساتھ ویڈیو ایڈ چلتے ہیں جو بہت تنگ کرتے ہیں ۔ خاص طور پر یو ٹیوب پر ۔ ان کو ختم کرنے کا کوئی طریقہ ہے؟
see this article
i suppposed it will helpfull
http://malwaretips.com/blogs/remove-adware-popup-ads/
ek aur bat recommened karounga k yeh add aati hy hum jo software be faaltou k install karte hy and then us me next next karte hy kisi b cheze ko uncheck kiye biger us me kabhi kabhi hum virus ko b dawat dedete hy..
umeed hy yeh ap ko smjh aajaye.. )
Me ne aik problem isee forum per discuss ki thi jis me aik expert ne mashwara dia tha k REVO uninstaller install karo. me ne wo install kia tub se ye problem a rahi he. ab REVO full uninstall bhi nai hota. ab banda kia kare...
lagta ha window hi nai install karna parhe gi.
اس سکرین شوٹ سے تو پتا چل رہا ہے کہ آپ کےسسٹم میں بہت سارے فضول قسم کے سافٹ وئیر اور ٹول بار انسٹال ہیں جس کی وجہ سے جب بھی آپ نیٹ چلاتے ہیں تو یہ ایڈزاوپن کر دیتے ہیں اس لیے پہلے ایڈ اور ریمو و پروگرام میں جا کر یہ سارے ٹول بار اور جو سافٹوئیر ضرورت نہیں ہے ان کو ریموو کریں اور پھر سسٹم ری سٹارٹ کریں اور پھر موزیلا کی ایکسٹنشن یو ز کریں
ایڈ بلاکر
اس کو موزیلا میں انسٹال کریں یہ آٹو ایڈ بلاک کر دیتا ہے اس طرح آپ کے سسٹم میں ایڈز اوپن ہونا بند ہو جائیں گے
kia ap mention kr skte ho kon kon se program fazool hain ta k me un ko uninstall kr doon?
جتنے ٹول بار انسٹال ہیں وہ سب اور باقی آپ خود دیکھ لیں کہ جونسا ساف وئیر ضرور ی نہیں ہے اس کو ان انسٹال کر دیں
Bookmarks