Amazing Jnab
Amazing Jnab
اب وہ موتی ہے،کنکر ہے،سیپ ہےیا صرف کیکڑے کی ٹانگ ہے۔یہ تو آپ ہی فیصلہ فرمائیں گے
محترم حسیب بھائی جان ۔۔۔۔۔۔۔۔
لیں بھائی جی آپ کا چھوٹا بھائی آج آپ کی خد مت میں آپ کے حکمنامے کی تعمیل میں حاضر ہوا ہے۔
بندہ نے بحر الگوگل میں دو چار غوطے لگائے بھیا تو جو ہاتھ لگا آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ۔
شاید اتنی مشکل تو یہ کتاب بھی نہ ہو
جتنا
مشکل کام آپ نے بتا دیا ہے کہ اس میں یہ
گُن
چیک کیے جائیں کہ
موتی ہے،کنکر ہے،سیپ ہےیا صرف کیکڑے کی ٹانگ
تو
چھوٹے بھائی
آپ نے بڑے بھائی کو کچھ مشکل ٹاسک نہیں دے دیا
اس لئے عرض ہے
ایسی کتاب سے ہم باز آئے
ہاہاہاہا
بہت شکریہ برادر
ڈاون لوڈ کر لی ہے کل پڑھ کر دیکھونگا
پھر
ریپلائی کرونگا کہ کسی رہی
واہ کیا بات ہے جناب بہت اچھی شیئرنگ کی ہے
KAMAL
Boht boht shukrya
W.Salam
Bahot Hi Kamaal Ki Books Hamary Sath Share Krny Ka Shuria
Bookmarks