اسلام علیکم
میرے پاس ڈی ایس ایل کاکنکشن ہے
اب میں نے ٹی پی لنک کا روٹر ڈبلیو آر 740 این وائی فائی کے لئے لیا ہے
میں وائی فائی کے کنکشن دوسرں کو دینا چاہتا ہوں
یعنی میں جس کو کنکشن دوں اُس کا آئی ڈی اور پاسورڈ میں خود بنا کر دوں
مجھے اس کےلئے کون سا سافٹ وئیر چاہیے؟
میرے پاس ونڈو ایکس پی ہے