اسلام علیکم جنا ب میرےپاس موبائل سام سنگ انڈرائڈ ہے میں اس میں آواز چینج کرنے والا سوفٹ وئیر کرنا چاہتاہوں ۔ پلے گوگل سے ڈاون لوڈ بھی کیا ہے ۔ مگر کوئی ریکارڈنگ کرتاہے اور کچھ کام ہی نہیں کرتے ۔ مہربانی کرکے کال کے کے لیے میری آواز چینج ہو کر دوسرے کے پاس جائے ۔ کوئی ایساسوفٹ وئیر بتا سکتاہے ۔ شکریہ
Bookmarks