السلام علیکم
دوستو مینے ایک یو ایس بی میں کچھ تصویریں اور کچھ دوسری فائلیں رکھی ہوئی تھیں، آج مینے یو ایس بی لگا کے چیک کیں تو وہ فائلیں شو نہیں ہو رہی تھیں ، مینے یو ایس بی کو کاپی کر کے دیسکٹاپ پے رکھا تو یو ایس بی کاپی ہو گئی تمام فائلیں بھی لیکن وہ ڈیسکٹاپ پہ بھی شو نہیں ہو رہیں۔۔
یہ رہا اسکرین شاٹ
Name:  1.JPG
Views: 78
Size:  42.1 KB

Name:  2.jpg
Views: 81
Size:  36.1 KB
مجھے ان فائلس کی ضرورت ہے
پلیز کوئی ہیلپ کر سکتا ہے کہ یہ کیسے شو ہونگی؟؟؟