how to block sims from ba foram
how to block sims from ba foram
Samjh nahi aya detail do sister
وعلیکم اسلام
سسٹر سمجھ نہیں آئی آپکی بات
آپ تھوڑی ڈیٹیل دیں
اب آپ کو بے فارم سے سم بلاک کرانے کی ضرورت نہیں ہے اگر آپ کے پاس آپ کا شناختی کارڈ ہے تو پھر آپ اس ویب سائٹ پر جائیں جو کنکشن آپ کا ہے اس کے ایڈریس پر کلک کریں ایک ویب کھلے گی اس پر چیک کریں کہاں لکھا ہو ا ہو کمپلینٹ فارم ڈاونلوڈ اس پر کلک کریں اور ایک فارم ڈاونلوڈ ہو گا اس کو فل کریں شناختی کارڈ کی کاپی لگائیں اور قریبی کسٹمر سروس سینٹر پر جا کر جمع کروا دیں آپ جو نمبر بلاک کروانا چاہتی ہیں وہ بلا ک ہو جائے گا
Company Link Email Address Where you download complaint form.
Company Link
Mobilink http://www.mobilinkgsm.com/about/sim_info.php
Ufone http://www.ufone.com/cm_668SIMis.aspx
Telenor http://www.telenor.com.pk/668-overseas
Warid http://www.waridtel.com/consumer/cs/sim_info_668.php
Zong http://www.zong.com.pk/vas_general_overseas_pakistani.html
اس طرح کا فارم ڈاونلوڈ ہو گا
ba form sa nh hun gi phr?
Ni Ba Form say Block Ni hoti sim os ky lie CNIC Lazmi Ha lock Unlock ky lie
Under Stand
Unsolved able
Bookmarks