ٹو آل آئی-ٹی-ڈی میمبرز اینڈ ایکسپرٹس۔
میں اپنے لیپ ٹاپ میں ونڈوز 8.1 کی ایک ہیڈن ریکوری ڈرائیوبنانا چاہتا ہوں۔ بیک اپ تو میں نے بنا لی ہے لیکن میں اس کو ایک ہیڈن ڈرائیو میں چھپانا چاہتا ہوں جس طرح لیپ ٹاپس میں کمپنی کی طرف سےپروائیڈ ونڈوزمیں ہوتا ہے کہ جب آپ کو ونڈو ریکور کرنی ہولیپ ٹاپ کو ریسٹارٹ کر کےایف-ٹو پریس کرنے سے ونڈو ریسٹور ہوتی ہے۔
ایک بات اور میں نے اپنی ونڈوز 8.1 کو سیریل کی سے ایکٹی ویٹ بھی کروائی ہوئی ہے۔
پلیز میری بھی ہیلپ کریں۔ شکریہ۔
Bookmarks