Results 1 to 2 of 2

Thread: آج کے پاکستانی مسلمان کی سب سے بڑی ذمہ داری

  1. #1
    sohailkhan0 is offline Junior Member
    Last Online
    13th December 2014 @ 02:22 PM
    Join Date
    30 Mar 2014
    Age
    64
    Gender
    Male
    Posts
    15
    Threads
    3
    Credits
    1,000
    Thanked: 1

    Default آج کے پاکستانی مسلمان کی سب سے بڑی ذمہ داری

    بسم اللہ الرحمن الر حیم

    پاکستان کو آزاد ہوۓ نصف صدی سے زیادہ عرصہ بیت چکا ہے۔ آج کے مسلمان پاکستانی کی جو سب سے زیادہ اہم ذمہ داری ہے، افسوس کے وہ اس سے غافل ہے یا اسے معلوم ہی نہیں۔ یہی وجہ ہے کے ہمارا ملک مسائل کا شکار ہے اور ترقی کی راہ پر ابھی تک گامزن نہیں ہو سکا
    دوستو! یہ مملکت خداداد اللہ تعالی نے ہمیں ہمارے بزرگوں کی جدوجہد (تحریک پاکستان) کے نتیجے میں عطا فرمائ تھی۔ آپ جانتے ہیں کے مسلمان جب کوئ تحریک چلاتے ہیں تو عملی جدوجہد کے ساتھ ساتھ انفرادی اور اجتماعی طور پر اللہ تعالی سے دعا بھی کرتے ہیں۔
    پاکستان دو قومی نظرۓ کی بنیاد پر بنا تھا۔ یہ دو قومیں ہندو اور مسلمان تھیں مسلمانوں کا مطالبہ تھا کہ ہندوؤں کے ساتھ رہ کر وہ اسلامی نظریات اور اصولوں کے مطابق وہ زندگی نہیں گزار سکتے اس لۓ انہیں ایک الگ آزاد ملک دیا جاۓ جس میں وہ اسلامی طریقے سے زندگی گزار سکیں۔
    اس مقصد کے لۓ ہندستان کے مسلمانوں نے سخت عملی جدوجہد کی اور اس تحریک کے دوران جمعوں اور عیدین کی نمازوں میں اللہ سے بھی یہی دعا مانگتے تھے کہ اے اللہ، ہم تیرے عطا کردہ دین کے مطابق زندگی گزارنا چاہتے ہیں لیکن ہندو مذہبکی اکثریت کی وجہ سے ہمیں مشکل پیش آرہی ہے اس لۓ ہمیں ایک آزاد ملک عطا فرما جس میں ہم دین اسلام کو رائج کر کے تیری بادشاہی قاۂم کریں۔ اس دعا میں گویا اللہ تعالی سے ہمارے بزرگوں نے یہ معائدہ کیا تھا کہ، اگر ہمیں آ زاد ملک مل ۔جاۓ تو اسے ہم اسلامی نظام کے تحت چلایئں گے۔ اللہ تعالی نے ہمیں آزاد ملک عطا کر دیا جس کا نام پاکستان رکھا گیا۔ لیکن مسلمانوں نے جو اللہ تعالی سے وعدہ کیا تھا اسے ابھی تک پورا نہیں کیا۔ پاکستان کو اسلامی بنانا صرف مسلم لیگ (پاکستان کی بانی جماعت ) کی زمہ داری نہیں ہے بلکہ ہر اس پاکستانی کی ذمہ داری ہے جو خود یا اس کے آباء تقسیم ہند سے پہلے اس خطے میں رہتے تھے۔ آج کے پاکستان کو کم از کم میں تو اسلامی نہیں کہ سکتا۔ آپ کی کیا راۓ ہے؟
    اس سے پہلے کہ اس وعدہ خلافی پر اللہ کی گرفت شروع ہو جاۓ ہمیں اپنے بزرگوں کے وعدہ کو پورا کر دینا چاہۓ
    واسلام
    Last edited by sohailkhan0; 10th April 2014 at 07:23 PM. Reason: Font Size Increased

  2. #2
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Moved from Islam Section

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 27th January 2022, 09:19 PM
  2. سرائے مغل سے بھائی پھیرو تک
    By naqshbandios_limra in forum General Knowledge
    Replies: 13
    Last Post: 14th September 2020, 12:59 AM
  3. Replies: 7
    Last Post: 25th June 2015, 12:34 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 21st March 2010, 03:50 PM
  5. 2010ء: دنیا کیا سے کیا ہو جائیگی
    By amjadattari in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 11
    Last Post: 3rd February 2010, 02:36 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •