آئی ٹی دنیا رمضان کوئز (پہلا مقابلہ)۔
جیسا کہ دوستو آپ سب جانتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا رمضان کوئز کا مقابلہ شروع کیا جارہا ہے جس کی مکمل تفصیل آپ اس تھریڈ میں دیکھ سکتے ہیں۔
اب ہم آتے ہیں پہلے مقابلے کی طرف۔
پہلے مقابلے کے سولات یہ ہیں۔
سوال نمبر ایک:۔ روزے کب فرض ہوئے؟ سوال بہت واضح ہے کہ روزے کس سن ہجری میں فرض ہوئے؟
سوال نمبر دو:۔ سوال نمبر دو یہ ہے کہ اُن واحد ام المومنین رضی اللہ عنہا کا نام مبارک بتائیے جن کی نمازِ جنازہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود پڑھائی؟ یہ واضح کردوں کہ ازواجِ مطہرات میں سے صرف یہی ایک واحد ام المومنین تھیں جن کی نمازِ جنازہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود پڑھائی۔۔
آپ سب کے پاس کل شام تک کا وقت ہے پہلے دو درست جواب دینے والے ممبرز جیتیں گے آئی ٹی دنیا ونر رینک۔۔ کل شام اس مقابلے کے نتائج کا اعلان بھی ہوگا اور اگلا تھریڈ پہ پیش ہوگا۔
جزاک اللہ
Bookmarks