السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔

ایک بار آئی ٹی دنیا ونر رینک کے ساتھ حاضر ہوا ہوں ، دوستو جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ الحمدللہ آئی ٹی دنیا میگزین کا سلسلہ جاری و ساری ہے اس سلسلے کو مزید انٹرسٹنگ بنانے کے لئے لکھاریوں کے لئے لائے ہیں ہم
آئی ٹی دنیا ونر رینک
جی ہاں آئی ٹی دنیا ونر رینک ۔۔ تو بس کرنا یہ ہے کہ آپ نے اپنی ذاتی تحریر ہمیں میگزین کے لئے ارسال کرنی ہے کاپی پیسٹ یا انتخاب نہ ہو اور جیتیں آئی ٹی دنیا ونر رینک
اس کے ساتھ ساتھ آپ میگزین کے لئے پیج بھی ڈیزائن کرکے حاصل کرسکتے ہیں
آئی ٹی دنیا ونر رینک
۔۔۔

تو پھر دیر کس بات کی آج سے ہی شروع کریں کام اور جیتیں آئی ٹی دنیا ونر رینک۔