bhai main ny aap ko tehrer mail ke hai Mag.rar k nam sy check kar k bataiy ga
جی بھائی بہت بہتر آپ کو آگاہ کردیا جائے گا اور جو جو ممبرز رہتے ہیں وہ بھی اپنی تحریر ارسال کرسکتے ہیں۔
انشا اللہ اس بار میری پوری کوشش ہوگی کہ آئی ٹی دنیا میگزین ے لئے کچھ تحریر کروں
میرے کچھ سوالات ہیں اگر ان کے جواب دے دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔۔
ویسے تو میری عادت ہوتی ہے کہ کوئی سوال جو مجھے پوچھنا ہو اس سے پہلے کسی نے پوچھا ہو تو نہ پوچھو اور سب کے کمنٹس دیکھ لوں تاکہ آپ لوگوں کو دوبارہ بتانے میں زحمت نہ ہو۔ خیر کچھ سوالات کے جوابات تو مل گئے۔ پر کچھ کے باقی ہیں۔
جو ہم کہانی بھیج رہے ہیں ہمیں کیسے پتہ لگے گا کہ آپ تک پہنچ گئی ہے؟ کیونکہ میں نے ابھی ایک تحریر بھیجی ہے۔
دوسری بات کہ ہم نے کسی رسالے میں کوئی تحریر دی ہو اور وہ تحریر ادھر بھی دیں تو وہ قابلِ قبول ہوگی؟؟ وہ تحریر ہم نے ہی لکھی ہے۔
سوالات تو بہت سارے تھے پر آپ کے یہاں لوگوں نے پہلے سے ہی پوچھ لئے اس لئے مجھے ان لوگوں کے ملنے والے جوابات سے کافی مدد مل گئی۔
جزاک اللہ ان سب کا اور جواب دینے والے بھائیوں کا۔
I will try it.
I am new member plz koi mujhy btaye thread kaise post karte hain????????
Bookmarks