دیکھتے ہیں کون کو ن اس سوال کا جواب دیتا ہے
ایک گھر میں تین کمرے ہیں ایک کمرے میں میاں بیوی ہیں دوسرے کمرے میں ایک آدمی نماز پڑھ رہا ہے اور تیسرے کمرے میں ایک آدمی کا روزہ ہے
سوال یہ ہے کہ
دروازہ کھول کر کوئی اندر آتا ہے جس سے نمازی کی نماز روزےدار کا روزہ اور میاں بیوی کا نکاح ٹوٹ جا تا ہے بتائیے اندر کون آیا ؟؟؟
Bookmarks