Waseem (BAB-UL-ISLAM)


کتاب الصلوٰۃ حدیث نمبر:350

ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ، آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے پہلے نماز میں دو دو رکعت فرض کی تھی ۔ سفر میں بھی اور اقامت کی حالت میں بھی ۔ پھر سفر کی نماز تو اپنی اصلی حالت پر باقی رکھی گئی اور حالت اقامت کی نمازوں میں زیادتی کر دی گئی ۔


(Apne Mobile Pe Islamic Msgs Hasil Kro Mukamal Hawale K Sath
abhi msg me type kr:


ADD BAB-UL-ISLAM

send to 9900

ONLY 0.60 paisa charges.)