اس کتاب میں نماز کا طریقہ بتایا گیا ہے جو کہ معقول تفصیل کی ساتھ ہے.پہلے بھی میں نے ایک کتاب کا ریویو دیا تھا جس کا نام 'نمازیں سنّت کے مطابق پڑھیں' تھا.اب والی کتاب ذرا تفصیل کے ساتھ ہے.امید ہے اس سے ہم لوگوں کو فائدہ ہوگا.میں نے اس کا مطالعہ کیا ہے مجھے اچھی لگی تو یہاں share کر دی.
یہ کتاب مفتی عبد الرؤف جامعہ دارلعلوم کراچی کی تحریر کردہ ہے
الله نگہبان
Download Link>>
http://www.mediafire.com/download/4p...di+Karachi.pdf
پیچھلے تھریڈ کا لنک یہ ہے
http://www.itdunya.com/t343674/
Bookmarks