السلام علیکم
ڈئیر دوستو مجھے کچھ معلومات چاہیں
کیا کوئی ایسی وائی فائی جی ایس ایم روٹر ہے جیسا کہ ایوو ونگل ہے کہ اس کو آن کریں تو وائی فائی دوسری ڈیوائسز پر چلا سکیں؟ وہ ایسا روٹر ہونا چاہیے جو پورٹ ایبل ہو جو جیب میں آسانی سے سما سکتا ہو۔
پلیز اس ڈیوائس کا نام اور قیمت بھی بتا دیں۔
Bookmarks